!ینگ تھنکرز فورم (حافظ آباد) پر آپ کو خوش آمدید
ینگ تھنکرز فورم (حافظ آباد) کی تشکیل کا مقصد
اردو ادب کے حوالے سے حافظ آباد میں ہونے والی
سرگرمیوں اور یہاں کی ادبی شخصیات کی خدمات کو اس
جدید ذریعہء ابلاغ کی مدد سے آپ سب تک پہنچانا
اور
نئے لکھنے والوں کو ایک ایسی جگہ اور موقع فراہم کرنا
ہےجہاں انہیں اپنے ہنر کو نکھارنے اور اپنی آواز
کو
سب تک پہنچانےمیں مدد مل سکے۔
اردو ادب کے ساتھ ساتھ حافظ آباد میں پنجابی ادب کے حوالے سے بھی
بہت کام ہوا ہے، لہٰذا ہماری کوشش ہو گی کہ ہم اپنے علاقائی ادب کے
حوالے سےحافظ آباد کی شخصیات کے کام کی ترویج و تدوین کا کام
انجام دے سکیں۔
Young Thinkers Forum - Hafizabad ینگ تھنکرز فورم - حافظ آباد
